Vision & Mission

Vision & Mission


To be the first choice for customers & suppliers in printing ink and related chemical industry.

Strive to bring "Color and comfort" in life of all stake holders through quality products, ethics, & enhancing shareholders value while reducing our environmental footprints.

وژن اور مشن

یہ ہے کہ ہم پرنٹنگ انکس اور متعلقہ انڈسٹری کے لیے کسٹمر ز اور سپلائرز کا پہلا انتخاب ہوں۔


ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنے تما م شراکت داروں کی زندگی میں معیاری مصنوعات کے ذریعے کلر اینڈ کمفرٹ کو لانے کی بھر پور کوشش کریں گے۔ اور ماحولیاتی اثرات کو کم کرتے ہوئے اپنے حصہ داروں کی قدر کو مزید بڑھائیں گے۔

Commitment to our customers


The secrets to our success are cost effective products and services to cater to the competitive needs of our customers. Our aim is to fulfill the requirements of our valued customers by building a strong customer relationship based on personalized service with sensitivity to each of our customer's needs. We provide value and quality coupled with service to provide the complete solution to your ink requirements. Our sales and technical staff are engaged in a continuous effort to offer their expertise to the customers to establish business partnerships with our customers. You can consult our sales staff for detailed information regarding all our products. Hence increasing the production efficiency of the customer as a result of a stronger customer-supplier relationship.

DIC Pakistan is a progressive company that believes in the constant training of its employees. Our employees are frequently sent abroad so that they can stay abreast with the new developments and progress in the printing industry. In addition to this technical experts from abroad regularly visit us so that we can upgrade our existing technology and be introduced to new developments in the industry. Therefore we are able to maintain our high standards of quality and service. Join hands with us to increase your profits through tailor made products.

Today's market is a very competitive one. Quick changes in packaging result in short runs for the printers, greater number of machine stoppages and more machine settings. Therefore the chance of wastage and rejection is more. Consequently there is a greater chance of profitability to go down.

Therefore our aim is to update our existing equipment and to fully utilize the production capacity, to train our personnel, to update our knowledge of manpower, to add latest equipment, to build better coordination and understanding with the suppliers and to get technical support in their respective areas.

DIC Pakistan is ready along with our valuable customers, to meet the challenges in the country and to compete with imported products. This is only possible with mutual cooperation.

کسٹمرز کے لیے ہمارا عہد

ہماری کامیابی کا راز کسٹمرز کی مقابلہ جاتی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب قیمت والی مصنوعات اور خدمات کی فراہمی ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ اپنے ہر کسٹمر کی ضروریا ت کو سمجھتے ہوئے اس کے ساتھ ایک مضبوط تعلق قائم کیا جائے۔ ہم معیار اور اقدار کے ساتھ آپ کی تمام انکس کی ضروریات کا مکمل حل پیش کرتے ہیں۔ ہمارا سیلز سٹاف اور تکنیکی ماہر اپنے قابل قدر کسٹمرز کے ساتھ بہترین کاروباری تعلقات کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔ آپ ہماری مصنویات کے حوالے سے مکمل تفصیلی معلومات ہمارے سیلز سٹاف سے لے سکتے ہیں، اسی طریقے سے مضبوط کسٹمر، سپلائرز تعلقات کے نتیجے میں کسٹمر کی پیداواری صلاحیت بڑھ رہی ہے۔


ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈایک ترقی پذیر کمپنی ہے، جو اپنے کارکنان کی بہترین تربیت پر یقین رکھتی ہے۔ پرنٹنگ انڈسٹری میں ہونے والی جدت اور ترقی سے آگاہ رکھنے کے لیے ہم اپنے کارکنان کو وقتاًفوقتاً بیرون ملک بھجواتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بیرون ممالک سے تکنیکی ماہر باقاعدگی سے ہمارے ہاں آتے ہیں تاکہ ہم اپنی موجودہ تکنیکی صلاحیتوں کو مزید بہتر کر سکیں۔ اسی لیے ہم اس قابل ہیں کہ کوالٹی کے اعلی معیارات اور بہترین سروس کو برقرار رکھ سکیں۔


آجکل مارکیٹ میں مقابلے کی دوڑ ہے۔ پیکجنگ ڈیزائن میں آئے دن کی تبدیلی پرنٹرز کے لیے نئی سے نئی مشکلات پیدا کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے اُس میٹریل کے ضیاع اور مسترد ہونے کا سامنا ہے اور یوں اس کی شرح منافع کم ہو رہی ہے،اسی لیے ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنی موجود ہ مشینری کو جدید سے جدید بنائیں اور مکمل پیداواری صلاحیت کو استعمال میں لائیں۔ اپنی افرادی قوت کی تربیت اور علم میں اضافہ کریں۔ سپلائرز کے ساتھ بہترین تعلقات قائم کریں ۔ اور جہاں ضرورت ہوتکنیکی مدد حاصل کریں۔


ڈی آئی سی پاکستان لمیٹڈ ملک میں درپیش چیلجز کا امپورٹڈ مصنوعات کے ساتھ سامنا کرنے کے لیے اپنے قابل قدر کسٹمرز کے ساتھ کھڑی ہے۔ اور یہ باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔

CONTACT US


Complaint